Skip to product information
1 of 2

Orginal Meethi Dana (میتھی دانہ)

Orginal Meethi Dana (میتھی دانہ)

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

مارکیٹ میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ میتھی دانہ کے نام پر میتھرے فروخت کر رہے ہیں، جو کہ خریداروں کے ساتھ زیادتی ہے۔ اصل میتھی دانہ باریک اور چھوٹے دانوں پر مشتمل ہوتا ہے، جبکہ میتھرے سائز میں موٹے اور بڑے ہوتے ہیں، جنہیں آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔

 

مزید یہ کہ میتھی دانہ کی قیمت بھی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے کیونکہ اس کی کوالٹی اور افادیت بہتر ہوتی ہے، جبکہ میتھرے سستے داموں دستیاب ہوتے ہیں۔ لیکن کچھ بیوپاری منافع کے لالچ میں سستے میتھروں کو میتھی دانہ بنا کر مہنگے داموں فروخت کر دیتے ہیں، جو کہ سراسر دھوکہ دہی ہے۔

 

خریدار حضرات کو چاہیے کہ خریداری کے وقت دانوں کے سائز اور کوالٹی پر خاص توجہ دیں تاکہ وہ اصل میتھی دانہ حاصل کر سکیں اور کسی قسم کے فراڈ سے بچ سکیں۔

 

View full details